اسلام آباد

(ن )لیگ کے بہت سے لوگ تحریک انصاف میں آنے کے لئے تیار ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے بہت سے لوگ تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس سب سے بڑی سیاسی ڈرائی کلینگ فیکٹری موجود ہے‘ عمران خان خود ڈرائی کلین ہیں اس لیے جو بھی عمران خان کے ساتھ ملتا ہے ڈرائی کلین ہوجاتا ہے۔ہمیں حکومت بنانے کیلئے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے الیکشن جیتنے والے امیدواروں کی ضرورت ہے جبکہ بہت سے ن لیگی ہماری جماعت میں آنے کیلئے تیار ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close