اسلام آباد

مشکل کی گڑھی میں ایرانی حکومت اور عوام کیساتھ کھڑے ہیں، رضا ربانی

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایران میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی مزمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دونوں کو ملکر دہشتگردی کے خلاف اجتماعی کوشش کرنی چاہیئں۔ اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان بھی دہشتگردی کا شکار ہے، ہمیں ایران کے عوام کے دکھ کا احساس ہے، غم کی اس گڑھی میں ایرانی حکومت، پارلیمنٹ اور ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان دونوں کو ملکر دہشتگردی کے خلاف اجتماعی کوشش کرنی چاہیئں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close