Featuredاسلام آباد

مری میں شدید برف باری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے

اسلام آباد: مری میں اب تک 27 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں اور مزید گاڑیاں داخلے کی منتظر ہیں

مری میں مزید سیاحوں کو داخل نہیں ہونے دیں گے، يہ فيصلہ مری ميں سياحوں کے رش اور ٹريفک جام کو مدِنظر رکھتے ہوۓ کيا گیا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : کیا امریکہ تبت کے بہانے چین پر دباؤ بڑھا رہا ہے

راولپنڈی انتظامیہ کے مطابق مری میں شدید برفباری میں ہزاروں سیاح پھنس چکے ہیں، شدید برفباری سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی نافذ

کرکے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا آپریشن شروع کردیا ہے، سیاحوں کی مدد کے لیے کنٹرول روم قائم کردیا ہے، سیاح کنٹرول روم نمبر 051-9269016 پر رابطہ کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close