کشمیر

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کوگرفتار کر لیا گیا

بھارتی فوج نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو پھر حراست میں لے لیا۔ حریت رہنماﺅں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کی کال دے رکھی تھی ۔

اس سے دو روز قبل بھی بھارتی فوج کی جانب سے حریت رہنماسید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کر گرفتار کیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close