کشمیر

مسئلہ کشمیرعالمی سطح پراجاگرہوگیاہے

مسئلہ کشمیرعالمی سطح پراجاگرہوگیاہے،گزشتہ روز بان کی مون نے کشمیر کے حالات پر نواز شریف کے خط پر جواب میں کشمیریوں کی ہلاکتوں کی مذمت اور پاک بھارت مذاکرات پر زور دیا تھا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے سیکریٹری جنرل بان کی مون کی جانب سے مسئلہ کشمیرکے معاملے پر بیان کو پاکستان کی سفارتی کامیابی قراردیاہے۔نیویارک میں دیے گئے انٹرویو میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیرعالمی سطح پر اجاگرہوگیاہے، بان کی مون نے وزیراعظم نواز شریف کے خط کے جواب میں کشمیریوں کی ہلاکتوں کی مذمت اور پاک بھارت مذاکرات پر زور دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close