کشمیر

بھارت کو سی پیک سے فائدہ اٹھانا چاہئے، مقبوضہ کشمیر معاشی سرگرمیوں کی راہداری بن سکتا ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارت کو سی پیک سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیا ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا ہے بھارت کو چاہئے سی پیک سے فائدہ اٹھائے۔ مقبوضہ کشمیر خطے میں معاشی سرگرمیوں کی راہداری بن سکتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close