خیبر پختونخواہ

آئی جی پی خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر آگاہی مہم شروع کر دی گئی: ایس ایس پی ٹریفک

پشاور : ایس ایس پی ٹریفک صادق حسین بلوچ نے کہا ہے کہ آئی جی پی خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر آگاہی مہم شروع کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹریفک کا کہنا تھا کہ ٹریفک وارڈن کے تیسرے مرحلے کی ٹریننگ چار اپریل سے شروع ہو گی جس کیلئے 100 ٹریفک اہلکاروں کا انتخاب کیا جا چکا ہے اور یہ ٹریننگ 21 روز میں مکمل کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ہفتے ٹریفک وارڈنز کو 19 نئی موٹر سائیکلیں دی جائیں گی۔ 250 سی سی کی یہ نئی موٹر سائیکلیں جاپان سے درآمد کی گئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close