خیبر پختونخواہ

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 9دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرکے نو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی گزشتہ شب بر مند کے علاقے میں مصدقہ اطلاعات پر کی گئی۔

کارروائی پاک افغان بارڈر کے قریب کی گئی جس کے دوران نو دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے جبکہ دہشت گردوں کےکئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close