خیبر پختونخواہ

پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ

امریکہ نے پاکستان کی حدود میں ایک اور ڈرون حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، تاہم پاکستان یا امریکہ کے سرکاری ذرائع نے اس حملے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملہ اپر کرم کے سرحدی علاقے متہ سنگرمیں ہوا، جس میں امریکی ڈرون نے دو میزائل داغے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close