خیبر پختونخواہ

سینٹ انتخابات، سمیع الحق کا آزاد حیثیت سے لڑنے کا فیصلہ

اکوڑہ خٹک: جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق آج بروز جمعرات سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا سمیع الحق آزاد حیثیت سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔ مولانا سمیع الحق آج سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامذدگی جمع کرائیں گے۔ اس سے قبل خبریں زیر گردش تھیں کہ مولانا سمیع الحق پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے، لیکن اب یہ خبر آئی ہے کہ مولانا سمیع الحق آزاد حیثیت سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔ تحریک انصاف نے مولانا سمیع الحق کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close