خیبر پختونخواہ

مولانا سمیع الحق کا سینیٹر بننے کا خواب پورا نہ ہوسکا، صرف تین ووٹ حاصل کرپائے

جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے پی کے سے سینیٹ کا انتخاب ہار گئے ہیں۔ مولانا سمیع الحق نے وزیراعلٰی کے پی کے پرویز خٹک کی پیشکش پر انتخاب میں حصہ لیا تھا مگر پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے وعدے کے باوجود انہیں ووٹ نہیں دیئے اور انہیں صرف 3 ووٹ ملے، جس کی وجہ سے وہ کامیاب نہیں ہو سکے جبکہ دوسری جانب کے پی کے میں سے چار سیٹوں کے نتائج سامنے آئے ہیں، جن میں پی ٹی آئی نے صرف دو اور ایک سیٹ پیپلز پارٹی نے حاصل کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close