صفحہ اول پاکستان خیبر پختونخواہ وادی کیلاش کے مذہبی سربراہ قاضی میر زماس انتقال کر گئے

وادی کیلاش کے مذہبی سربراہ قاضی میر زماس انتقال کر گئے

54 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کیلاش،پشاور وادی کیلاش کے مذہبی سربراہ قاضی میر زماس انتقال کر گئے،مذہبی سربراہ کے انتقال پر 3روزہ سوگ کی تقریبات کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وادی کیلاش کے مذہبی سربراہ تویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کر گئے جس کے بعد کیلاش کے مذہبی رہنماؤں کی طرف سے 3روزہ سوگ کی تقریبات کا اعلان کر دیا گیا ہے،تقریبات کے لیے 50بکریاں ذبح کی جائیں گی جس سے مہمانون کے لیے دیسی گھی مین روایتی کھانے تیار ہوں گے جبکہ کیلاشی خواتین نے رواتی ماتمی رقص بھی شروع کر دیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

اراضی لیز کا معاملہ: وزیراعلیٰ کے پی محمود خان 17 دسمبر کو نیب میں طلب

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالم جبہ اراضی لیز کے معاملے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا م…