خیبر پختونخواہ

لکی مروت میں شوہرنے بیوی اوربیٹی کو قتل کردیا

لکی مروت: لنگر خیل خندال میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور نوجوان بیٹی کو ڈنڈوں سے مار مار قتل کردیا۔

 لکی مروت کے علاقے لنگر خیل خنداں کے رہائشی تاج محمد نے اپنی بیوی اورجواں سال بیٹی کو قتل کردیا جب کہ واقعے کے بعد قاتل تاج محمد نے پولیس اپنی گرفتاری بھی پیش کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم تاج محمد نے ڈنڈوں کے وارکرکے بیوی اوربیٹی کوقتل کیا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزم سے تفتیش جاری ہے تاہم تفتیشی عمل مکمل ہونے تک واقعے کی وجوہات ظاہر نہیں کی جاسکتیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close