خیبر پختونخواہ

ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،3 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ،گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

دہشتگردوں کے قبضے سے عبادت گاہوں کے نقشے ، دستی بم ودیگراسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔

حکام سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد عبادت گاہوں کونشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close