خیبر پختونخواہ

خیبر پختونخوا میں شفاف حکمرانی سے پنجاب کے حکمران حواس باختہ ہوگئے:پرویز خٹک

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں شفاف حکمرانی دیکھ کر پنجاب کے حکمران حواس باختہ ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتےءہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے حکمرانوں کواب اپنا سیاسی مستقبل تاریک نظرآنے لگا ہے، رانا ثناءاللہ اورعابد شیرعلی ہر وقت دوسروں پر کیچڑاچھالنے کی تلاش میں ہی رہتے ہیں، متعصبانہ طرز عمل دونوں رہنماؤں کوسیاسی طورپرختم کرنے والا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close