Featuredپنجاب

یہ سلیکشن نہیں، الیکشن ہو رہا ہے

لاہور: یہ جانتے ہیں دھاندلی کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتے، یہ سلیکشن نہیں، الیکشن ہو رہا ہے۔

مریم نواز کا اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے، الیکشن کمیشن کا عملہ اور تھیلے نہیں چرا سکتے تو دھاندلی کا دوسرا طریقہ نکال لائے۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کورونا وائرس کا شکار، دعا کی اپیل

مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ جانتے ہیں دھاندلی کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتے، یہ سلیکشن نہیں، الیکشن ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسٹرایکس، وائے اور زیڈ آخر میں عمران خان خود نکلے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close