More share buttons
Share with your friends










Submit
پنجاب

امداد کا جھانسہ دیکر غریب خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور:  پولیس نے خاتون کو مالی مدد کے بہانے سے بلاکر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے بذریعہ فون غریب خاتون کو مالی امداد کے پیسوں کا جھانسہ دیکر بلایا اور خاتون کے پہنچنے پر ملزم ملک پنو عرف ریاض نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

شفیق آباد پولیس نے ملزم کو 1 گھنٹے میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ایس ایچ او شفیق آباد کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، خواتین کا جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close