پنجاب

ملکی صورتحال کے پیش نظر میثاق معیشت بھی ضروری ہے

لاہور: پیپلز پارٹی کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں کسی سے بھی اتحاد ہوسکتا ہے۔

سینئر رہنما پیپلزپارٹی ندیم افضل چن کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آصف زرداری نے میثاق معیشت کی بات کی ہے، مڈل کلاس کیلئے ریلیف پیکج دینا بہت ضروری ہے، ملکی صورتحال کے پیش نظر میثاق معیشت بھی ضروری ہے۔

ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ ملک میں کارکنوں کی واحد جماعت پیپلز پارٹی ہے، باقی پارٹیوں نے کارکنوں کو ڈھال بنایا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دروازے سب کیلئے کھلے ہیں کسی سے بھی اتحاد ہوسکتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close