پنجاب

بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل

 190 ملین پاؤنڈ کیس کی آج سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی کو سیکیورٹی میں بنی گالہ سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔

کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کریں گے۔

نیب کی جانب سے پیش 10 گواہان کی شہادت ریکارڈ کی جا چکی ہے، 5 گواہوں پر جرح بھی مکمل کی جا چکی ہے۔

عدالت نے جرح کے لیے آج مزید گواہان کو طلب کر رکھا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close