پنجاب

ایف آئی اے نے غلام مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ کو گرفتار کر لیا

لاہور: ایف آئی اے نے سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ نیلو فرکو گرفتار کرلیاہے ۔نجی نیوز چینل سماءنیوز کے مطابق ملزمہ نیلو فر پر دوشناختی کارڈز رکھنے پر دو سال قبل نادرا کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔دوشناختی کارڈز رکھنے کے مقدمے میں اشتہاری ہونے پر ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کر کے نیلو فر کو گرفتار کیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close