پنجاب

ڈیفنس سوسائٹی میں مقامی افراد اور سیکیورٹی گارڈز میں فائرنگ کا تبادلہ

ڈیفنس سوسائٹی میں مقامی افراد اور سیکیورٹی گارڈز میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ 
پولیس کے مطابق یہ واقعہ ڈیفنس سوسائٹی میں پیش آیا جہاں مقامی افراد اور سیکیورٹی گارڈز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close