پنجاب

چھوٹو گینگ کو اسلحہ فراہم کرنے والے 6 افراد کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد:چھوٹو گینگ کو مبینہ طورپر اسلحہ فراہم کرنے والے 6 افراد کے نام سامنے آگئے ۔  چھوٹو گینگ کو 3 اسلحہ ڈیلرز سمیت 6 افراد اسلحہ فراہم کرتے تھے۔ چھوٹو گینگ کو اسلحہ ڈیلر عمر عرف عمری‘ مٹھا‘ جمعہ خان ‘ شہزاد اور یاسین اسلحہ فراہم کرتے تھے جو غلام رسول کے قریبی رشتے دار عبدالجبار کے ذریعے دیا جاتا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close