پنجاب

برف خانے میں گیس لیک ہونے سے متعدد افراد بے ہوش

گوجرانوالہ میں ایک برف خانے میں گیس کی لیکیج کی وجہ سے متعدد افراد بے ہوش ہوگئے ۔اس موقع پر ایک دھماکہ بھی سنا گیا

گرجاکھ لیاقت روڈ پر ایک کارخانے سے اچانک گیس لیک ہونا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے کئی افراد بے ہوش ہوگئے۔ لوگوں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔گیس لیک ہونے سے دھماکے پرلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close