پنجاب

نکاح کےبغیر خاتون سےجنسی تعلقات قائم کرنااسلام میں جائز ہے : اوریا مقبول

لاہور : سابق بیورو کریٹ اور مذہبی سکالر اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ اسلام کے اندر سب سے زیادہ فائدے کے طور پر غلام مردوں اور لونڈیوں کو آزاد کر نے کا ذکر ہے اگر عورت آپ کی لونڈی ہے تو نکاح کے بغیر تعلقات بنانا جائز ہے اور اسکی اجازت اسلام نے دی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے بتایا کہ آپ کو انسانی فطر کے لحاظ سے چلنا پڑتا ہے رسول اللہ نے فرمایا ہے کہ اللہ کی اس کے فرشتوں کی اور تمام انبیاکی لعنت اس شخص پر جو ایک آزاد مرد یا عورت کو خرید کر بیچے اب یہ نہیں ہوسکتا کہ میں اس گھر سے چار بندے یا عورت اغوا کئے تو اس کو لونڈی بنائوں اللہ کو پتہ تھا کہ میں نے جس انسان کو تخلیق کیا ہے اس نے جنگ چھوڑنا ہی نہیں پہلی جنگ عظیم دوسری اور آج کی عراق افغانتا ن ویتنام جنگ اور اس میں عورتیں سمگل ہوتی ہے اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ اس طرح مت کرو ان کو اٹھائو اور گھر میں لاکر اپنی لونڈیاں قرار دیں نکاح کے بغیر تعلقات قائم کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ یہ اختیار اللہ نے دیا ہے پاکستان میں مکمل اسلامی ریاست موجود ہو تو یہ سب چیزیں جائز ہوتی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close