پنجاب

گوجرانوالہ میں اربن فلڈ وارننگ جاری، واسا ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

محکمہ واسا نے گوجرانوالہ شہر میں متوقع بارشوں کے پیش نظر شہر میں اربن فلڈ وارننگ جاری کر دی ہے۔ ایم ڈی واسا کے مطابق فنڈز نہ ملنے کے باعث مون سون کیلئے انتظامات مکمل نہیں ہو سکے ہیں اس لئے توقع بارشوں کے پیش نظر شہر میں اربن فلڈ وارننگ جاری کرتے ہوئے واسا کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close