پنجاب

گلبرگ میں احتجاجی کارکنوں نے عمران کی گاڑی روک لی، آگے لیٹ کر نعرے لگائے

لاہور : ٹکٹوں کی تقسیم پرعمران خان کی گاڑی کے سامنے پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج شروع کردیا۔گلبرگ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے عمران خان کی گاڑی کو روک لیا،،عمران خان عبدالعلیم خان کے دفتر سے نکل کر آ رہے تھے۔ کچھ کارکنان عمران خان کی گاڑی کے آگے لیٹ گئے۔ کارکنوں نے عمران خان کی گاڑی کے سامنے نعرے بازی کی۔لاہور، شاہدرہ، منڈی بہا ﺅالدین، ننکانہ صاحب اور دیگر علاقوں کے ٹکٹوں سے محروم ناراض رہنماﺅں اورکارکنوں نے لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر احتجاج کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close