Featuredپنجاب

این اے 178 رحیم یار خان ،پیپلزپارٹی کے مصطفی محمود 93 ہزار44 ووٹ لے کر جیت گئے

رحیم یار خان : انتخابات 2018 میں این اے 178 رحیم یار خان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مصطفی محمود جیت گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 178 رحیم یارخان کے مکمل غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج میں پیپلزپارٹی کے مصطفی محمود 93 ہزار44 ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے محمدطارق 50 ہزار 723ووٹ حاصل کرسکے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close