پنجاب

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور میں رات کے وقت آسمان پر اچانک گہرے بادل چھا گئے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں جس کے تھوڑی دیر بعد ہی شہر کے کچھ علاقوں میں بوندا باندی جبکہ بعض میں ہلکی اور تیز بارش شروع ہوگئی۔
بارش کے باعث بعض جگہوں پر پانی کھڑا ہو گیا۔ بارش اور ٹھنڈی ہواﺅں سے گرمی اور حبس ختم ہوگیا جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close