Featuredپنجاب

آج ووٹ کے ذریعے دشمن قوتوں کو شکست دیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا ہے آج ووٹ کے ذریعے دشمن قوتوں کو شکست دیں گے، ملک دشمن قوتوں کو شکست دینے کیلئے متحد ہیں۔ آرمی چیف نے ایف جی سیکنڈری اسکول چکلالہ راولپنڈی میں ووٹ کاسٹ کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ نے بھی حق رائے داہی کا استعمال کیا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا ہم پاکستان مخالف قوتوں کے نشانے پر ہیں، ملک دشمن قوتوں کو ناکام بنانے کیلئے طویل سفر طے کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close