پنجاب

”متوقع وزیر اعلیٰ پنجاب ، عمران خان نے لفظ جوان استعمال نہیں کیا بلکہ ۔۔۔ “ میڈیا پر خبریں چلنے کے بعد فواد چودھری نے واضح کردیا

لاہور : عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے لفظ ”جوان “ کا استعمال نہیں کیا اور اس بات کی تصدیق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے بھی کردی ہے ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ اگر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے عمران خان نے لفظ ”جوان“ استعمال نہیں کیا اور عمر کی قید نہیں ہے تو پھر نظریں دوبارہ چلی جائیں گی سبطین خان کی طرف جو میانوالی سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تک جتنے بھی عمرا ن خان کے قریبی لوگ ہیں سب سبطین خان کی طرف نظر یں لگا کربیٹھے ہوئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close