پنجاب

سی ٹی ڈی کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، دہشتگردوں کو بھکر کے علاقے بہل روڈ سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق، دہشتگردوں کی شناخت شہزاد اور انس بن ملک کے نام سے ہوئی، دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، 2 دستی بم برآمد ہوئے، دہشتگرد مقامی پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے تھے، دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، گرفتار دہشتگردوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close