پنجاب

لاہو:تیز رفتار گاڑی نے چار بچے کچل ڈالے، دو جاں بحق ، دو شدید زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں ایک تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرتے ہوئے چار بچوں کو کچل ڈالاجس سے دو بچے جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
 چاروں بچے شیرا کوٹ میں سڑک عبور کر رہے تھے کہ ایک تیز رفتار گاڑی نے ان کو کچل دیا جس سے دو بچے موقع پر دم توڑ گئے ۔ زخمی بچوں کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے میں بیان کی جارہی ہے۔ گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close