پنجاب

افغان ہونے کے انکشاف پر 70 افراد کو پاسپورٹ کا اجراءروک دیا گیا

وزارت داخلہ اور سکیورٹی اداروں کی ہدایت پر غیر ملکی، افغانی اور مشکوک افراد کی چھان بین کا سلسلہ شروع ہوگیا جس پر پاسپورٹ انتظامیہ نے سینکڑوں مشکوک افراد کے پاسپورٹ اور ڈیٹا کی چھان بین کی اس دوران 70 افراد کے افغانی ہونے کا انکشاف ہوا جن کے پاسپورٹ کا اجرا روک دیا جبکہ ایک تھائی لینڈ کی خاتون اور ایک افغانی شہری کی تصدیق پر ان کے پاسپورٹ بلاک کردیئے جبکہ خفیہ اداروں اورسکیورٹی ایجنسی کو مشکوک افراد اورغیر ملکیوں کا ریکارڈ ارسال کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close