پنجاب

سابق وزیراعظم نوازشریف سے اہلخانہ کو کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اجازت دیدی گئی۔

میڈیا رپور ٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت دیدی گئی ،مریم نواز،حمزہ شہبازاپنی دادی ودیگر افرادکے ہمراہ کل ملاقات کریں گے ،نوازشریف سے اہلخانہ کی ملاقات دوپہر 12 سے ایک بجے تک ہوگی ،سابق وزیراعظم نوازشریف اہلخانہ کےساتھ کھانابھی کھائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close