پنجاب

ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداللہ ہر وقت تیار ہیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداللہ ہر وقت تیاری کی حالت میں ہیں اور ہمارے موٹروے ہمارے رن وے ہیں۔  وزیر دفاع نے پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی تصویریں بھی پوسٹ کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close