پنجاب

پنجاب میں دہشت گردی ہو رہی ہے

حکمرانوں کی اپنی صفوں میں دہشت گرد موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قمرالزمان کائرہ نے کہا کہ غریب بچوں کو تعلیم دینے سے قاصر حکمران دانش سکول بنا رہے ہیں، تعلیم مہنگی ہو رہی ہے، دانس شکول کے دعوے والے کہاں گئے۔ شوباز شریف کی سستی روٹی سکیم آج کہاں گئی، لیپ ٹاپ سکیم شروع کی گئی، اب اس سکیم کا کیا ہوا ؟ قمرالزمان کائرہ نے کہا کہ پنجاب میں دہشت گردی کی وارداتیں ہو رہی ہیں اور حکمرانوں کی اپنی صفوں میں دہشت گرد موجود ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close