پنجاب

سمعیہ چوہدری کی موت ہارٹ اٹیک سے ہو سکتی ہے

موت نشے کی زیادتی یا زہریلی چیز پینے سے ہوئی۔دوسری جانب چودھری اشرف کا کہنا ہے کہ سمعیہ منشیات کی عادی تھی

تفصیل کے مطابق ہفتے کی رات چنبہ ہاوس لاہور سے ایم این نے چوہدری اشرف کے کمرے سے سمعیہ کی لاش برآمد ہوئی جس کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں کہا گیا کہ سمعیہ کی موت نشے کی زیادتی یا زہریلی چیز کھانے سے ہوئی ۔دوسری جانب چودھری اشرف کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ سمعیہ چوہدری کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ہو کیونکہ وہ منشیات کی بھی عادی تھی ۔انہوں نے مزید بتا یا کہ سمعیہ ناک کے ذریعے کوکین کا استعمال کرتی تھی ۔واضح رہے کہ چنبہ ہاو¿س کا کمرہ نمبر 26 ایم این اے اشرف چودھری کے نام الاٹ ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہاں کسی کو نہیں ٹھہرایا، خاتون حلقے کی رہائشی ہے، معلوم نہیں کمرہ کس کے کہنے پر دیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close