پنجاب

لاہور خودکش حملہ، سہولت کاروں کی تلاش جاری

لاہور: گزشتہ روز ہونے والے خود کش حملے کے سہولت کاروں کی تلاش جاری ہے، دھماکے کی جگہ سے جمع کیے گئے شواہد کا فارنزک لیب میں تجزیہ کیا جارہا ہے۔ خود کش حملہ آور کی شناخت کےلیے اس کے چہرے کی سرجری کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر خودکش حملے میں پاک فوج کے جوانوں سمیت 6 افراد شہید ہوئے تھے۔ لاہور میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش حملہ میں سہولت کاروں کی تلاش جاری ہے، دھماکے کی جگہ سے جمع کیے گئے شواہد کا فارنزک لیب میں تجزیہ کیا گیا جبکہ خود کش حملہ آور کی شناخت کےلیے اس کے چہرے کی سرجری کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close