پنجاب

بلاول بھٹو زرداری کا سلمان تاثیر کے گھر آمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے گھر کا دورہ کیا ہے ۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور سلمان تاثیر کے گھر کی طرف جانے والے راستوں کو بند کردیا گیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری سلمان تاثیر کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے ۔
واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی سلمان تاثیر نے ہفتہ کے دن سے پنجاب کا دورہ کیا ہے جس کے دوران وہ مختلف شہروں کا دورہ کریں گے اور پارٹی کارکنوں کو متحرک کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close