Featuredپنجاب

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سرفہرست ہے

لاہور: ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کے روز صبح کے اوقات میں فضائی آلودگی سے متاثرہ شہروں میں لاہور پہلے اور کراچی 12ویں نمبر موجود تھا

 

فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے آج تیسرے روز بھی اسکول بند رہیں گے جب کہ نجی دفاتر میں 50 فیصد حاضری کی ہدایت کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑ ھیں : فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ

اس کے علاوہ فیصل آباد، گوجرانوالا اور بہاولپور میں بھی فضائی آلودگی کازور دیکھا جا رہا ہے، پنجاب میں فضائی آلودگی جوں کی توں ہے تاہم اس کے باوجود بھی فصلوں کی باقیات جلانے ، اینٹوں کے بھٹوں اور صنعتوں کی چمنیوں سے پھیلنے والا دھواں روکا نہ جاسکا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close