Featuredپنجاب

برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے

لاہور: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ٹوئٹ میں کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے،

یہ بھی پڑ ھیں : وزیراعظم نے کے پی کے وزیراعلیٰ محمود خان کو طلب کرلیا

اس وقت اپیل میں ہیں لیکن انہیں پتہ ہے ویزہ رجیکٹ کر کے بے دخل کیا جائے گا اس لیے نواز شریف کے بے دخل ہونے کو ان کا واپس آنے کا سیاسی فیصلہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close