Featuredپنجاب

ایف بی آرکے ڈپٹی کمشنر سلمان علی اور علی سولنگی کی گاڑی پر فائرنگ

لاہور: ڈپٹی کمشنر سلمان علی اور علی سولنگی کی گاڑی پر عقب سے فائرنگ کی گئی جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم دونوں افسران محفوظ رہے

پولیس کا بتانا ہے کہ واردات کے بعد نامعلوم موٹر سائیکل ملزمان سوار فرارہوگئے جب کہ پولیس نے ڈپٹی کمشنر سلمان علی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : سندھ سے افسران کے تبادلے کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کردیے اور وزیراعلیٰ نے لاہور پولیس چیف سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close