سندھ

رحمان ملک نے پارٹی قیادت کی منظوری کے بغیر الطاف حسین سے کوئی ملاقات نہیں کی :ترجمان پیپلز پارٹی

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی نے کہاہے کہ پارٹی نے مصطفیٰ کمال کے دعوو¿ں کی نفی کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی کا کہناتھا کہ رحمان ملک نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کے ساتھ ملاقاتیں پارٹی قیادت کی منظور ی اور ان کے علم میں لا کر ہی کیں ہیں ،انہوں نے الطاف حسین سے کوئی بھی ملاقات اجازت کے بغیر یا خفیہ طور پر نہیں کی۔پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ مصطفیٰ کمال کا رحمان ملک کی الطاف حسین سے خفیہ ملاقاتوں کا الزام غلط ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close