سندھ

گرین لائن بس سروس میں شہری اب رات ساڑھے بجے تک بھی سفر کرسکیں گے

کراچی:  گرین لائن بس سروس کے اوقات کار میں اضافہ کردیا گیا، شہری نمائش سے رات ساڑھے بجے تک بھی سفر کرسکیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گرین لائن بس سروس انتظامیہ نے 7 اپریل سے چاند رات تک اضافی اوقات کار میں سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق گرین لائن بس سروس سرجانی تا نمائش صبح سات بجے سے رات 11:30 تک سفری سہولیات فراہم کرے گی جب کہ نمائش سے سرجانی جانے والے شہری رات 12:30 تک سفر کرسکیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close