سندھ

کراچی : مسلح ڈاکوؤں نے 3 پیٹرول پمپ لوٹ لیے

کراچی : مسلح ملزمان پیٹرول پمپ لوٹ کر فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔

سکھن میں مسلح ملزمان پیٹرول پمپ سے 32 ہزار روپے لے اُڑے جبکہ شریف آباد میں پیٹرول پمپ کے عملے سے 18 لاکھ روپے چھین لیے گئے۔

علاوہ ازیں پیر آباد میں ملزمان پیٹرول پمپ سے 56 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی مگر ملزمان کی گرفتاری میں ناکام رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close