سندھ

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

بدین :  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 223 سے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے گئے۔

ذوالفقار مرزا اور ان کے بیٹے حسام مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔

فہمیدہ مرزا، ذوالفقار مرزا اور حسام مرزا کے خلاف پیپلز پارٹی کے امیدوار رسول بخش چانڈیو نے اعتراض داخل کیا تھا۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات شیڈول ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close