سندھ

بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے

کراچی: بوہری برادری عیدالفطر آج جوش و خروش سے منا رہی ہے۔

کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو مسجد کے باہر تعینات کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں آج شوال کا چاند دکھائی دینے کا قوی امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close