سندھ

نواز لیگ کا وہ سینیٹر جو صحافیوں کو خواتین کی ایسی تصاویر بھیجنے لگا کہ دیکھ کر کسی کے بھی کان لال ہوجائیں گے

اسلام آباد : نواز لیگ کے سینیٹر نے واٹس ایپ پر ایک جرنلٹس گروپ میں مبینہ طور پر خاتون کی برہنہ تصویر بھیج دی ۔تفصیلات کے مطابق ایک صارف ضمیر احمد ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر سلیم ضیاءنے غلطی سے واٹس ایپ پر جرنلٹس کے ’بریکنگ نیوز‘نامی گروپ میں مبینہ طور پر برہنہ خاتون کی تصویر شیئر کر دی جس پر تمام صحافی حیران و پریشان ہو گئے ۔سینیٹر کی اس حرکت کے بعد صحافیوں کےگروپ  میں نئی بحث چھڑ گئی ، کچھ کا کہان تھا کہ یہ حرکت جان بوجھ کر کی گئی ہے جب کہ کچھ اسے ’معوصامانہ‘ غلطی قرار دے رہے تھے۔ اس سلسلہ میں سینیٹر سلیم ضیاءکی جانب سے اس حرکت کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے ۔

ماضٰی میں بھی کچھ بڑے لوگوں کے اکاؤنٹس سے نازیبا مواد شیئر کیا گیا تھا لیکن بعد میں ان کی جانب سے یہ کہہ کر معاملے کو رفع دفع کردیا گیا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close