سندھ

سپرہائی وے ٹول پلازہ پرڈمپراورکوچ میں تصادم ،2جاں بحق،18زخمی

سپرہائی وے ٹول پلازہ کے قریب ڈمپر اور کوچ میں ہولناک تصادم ہوا ہے جس میں دو افرادجاں بحق،اٹھارہ افراد زخمی ہوگئے۔ سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب کراچی سے حیدر آباد جانے والی مسافر کوچ ٹریلر سے ٹکرا گئی ، دو افراد جاں بحق ، بارہ سے زائد زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں 2 خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں ۔ زخمی ہونے والے افراد میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال منتقلی کے دوران راستے ہی میں دم توڑ گئے، زخمیوں کو مختلف نجی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close