سندھ

ایدھی صاحب کا ہزاروں افراد نے آخری دیدار کیا

کراچی: میٹھادرمیں ہزاروں افرادنےایدھی صاحب کا آخری دیدار کیا۔ ایدھی صاحب نے اپنی زندگی میں آخری دیدارکی اجازت دی تھی۔ عام لوگوں کو بھی ایدھی صاحب کے آخری دیدار کے لیے اجازت دی گئی۔ ایدھی صاحب کی میت کو آب زم زم سے غسل دیا گیا۔ اس موقع پر میٹھادر کے اطراف سیکیورٹی کےسخت انتظامات تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close